உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    57 سال کے شخص نے 33 سال چھوٹی لڑکی سے کی شادی، پھر ہوا کچھ ایسا ، جان کر اڑجائیں گے ہوش

    جوناتھن یوبینکس (Jonathan Eubanks) نام کے ایک 57 سالہ شخص نے 24 سال (24 year old girl) کی راکسانا (Roxana) سے اسی سال شادی کی ہے ۔ دونوں کی عمر میں 33 سال کا فرق ہے ۔ تعجب کی بات یہ ہے کہ جوناتھن کی پہلے سے ہی دو بیٹیاں ہیں جو عمر میں اپنی نئی ماں راکسانا سے بڑی ہیں ۔