உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بچپن سے بڑی بہن کے ساتھ کھیلا کودا ، 21 سال بعد پتہ چلا کہ وہ اسی کا ہے بیٹا ، پھر ہوا کچھ ایسا ، رہ جائیں گے حیران

    نیویارک کے اس ٹک ٹاک یوزر کا نام شیم گرفس ہے ۔ اس نے اپنے اکاونٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے اور اپنی زندگی کی سچائی بیان کی ہے ۔