Unique Love Story : پیار میں نہ تو عمر اور ہی ذات اور مذہب کا کوئی بندھن ہوتا ہے ۔ کسی بھی عمر میں انسان کو پیار ہوسکتا ہے اور پھر اس کا اظہار کرنا یا نہ کرنا خود کی چوائس ہوتی ہے ۔ 90 سال کی عمر میں جب ماریس بینٹن نام کے شخص کو خود سے دو سال بڑی جونے آریس سے محبت ہوئی تو انہوں نے عمر کے آخری پڑاو پر اس پیار کو رشتے کا نام دیدیا ۔ علامتی تصویر ۔