உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    600 دنوں میں ایک بھی غیر ملکی دورہ نہیں، فون پر بات، کیا بیمار ہیں چینی صدر شی جنپنگ؟

    میڈیا رپورٹ کے مطابق، چینی صدر شی جنپنگ (Xi Jinping) نے گزشتہ 600 دنوں سے ایک بار بھی غیر ملکی دورہ نہیں کیا ہے۔ آخری بار 18 جنوری 2020 کو میانمار کے دورے پر گئے تھے۔ اس کے بعد سے وہ ملک سے باہر نہیں گئے۔