کہیں آپ نے مس تو نہیں کردی اداکارہ اندوجا کی یہ تصاویر ، جم کر ہورہی ہیں وائرل ، جانئے کیوں
سال 2017 میں فلم ‘Dear Maya’ سے اپنا فلمی کریئر شروع کرنے والی تمل سنیما کی ابھرتی ہوئی ستارہ اندوجا سوشل میڈیا سینسیش بھی ہیں ۔ ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں
News18 Urdu | Feb 23, 2021 10:30 PM IST
1/ 6

سال 2017 میں فلم ڈیئر مایا سے اپنا فلمی کریئر شروع کرنے والی تمل سنیما کی ابھرتی ہوئی ستارہ اندوجا سوشل میڈیا سینسیش بھی ہیں ۔ ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ٹریڈیشنل لک ہو یا پھر ویسٹرن ڈریس ، ہر لباس میں اداکارہ قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ (Image : Instagram @indhuja_ravichandran )
2/ 6

اداکارہ اندوجا کی آنے والی فلم خاکی اور فورہیڈ ہے ۔ (Image : Instagram @indhuja_ravichandran )
4/ 6

اداکارہ اندوجا نے فلم ڈیئر مایا سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا ۔ (Image : Instagram@ indhuja_ravichandran )
5/ 6

فلم ڈیئر مایا سے اداکارہ اندوجا کو کافی شہرت ملی تھی ۔ (Image : Instagram @indhuja_ravichandran )
6/ 6

بلیک ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں اداکارہ اندوجا ۔ (Image : Instagram @indhuja_ravichandran )