راہل بھٹ کے قتل کا دسواں دن، ج جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج: ویڈیو
راہل بھٹ کے قتل کو دس دن بیت چکے ہیں ۔اسی مناسبت سے آج جموں میں کشمیری پنڈتوں نے احتجاج کیا۔احتجاج میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔انھوں نے پاکستان مخالف نعرے لگائے۔ احتجاجیوں نے راہل بھٹ کے قصورواروں کو سزا دینے کی مانگ کی۔احتجاجیوں نے پی ایم پیکیج کے تحت کشمیر میں خدمات انجام دے رہے افراد کو جموں منتقل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔