உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دفعہ 370 ہٹی تو1ہزارلوگ مارنے پڑیں گے،چیف سکریٹری نے مجھے سے کہا تھا:ستیہ پال ملک کا دعویٰ

    ستیہ پال ملک جو اس وقت گوا کے گورنر ہیں، کی تقریر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جارہی ہے۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے اکثر سوشل میڈیا صارفین نے پال ستیہ ملک کی اس تقریر پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔

    تازہ خبر