اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جموں۔کشمیر: بڈگام میں خاتون کا سنسنی قتل، لاش کو کئی ٹکڑوں میں کاٹ کر دفنایا، ملزم گرفتار

    پولیس ترجمان کے مطابق 8 مارچ کو وسطی کشمیر میں سوئی باغ پولیس چوکی کو تنویر احمد خان کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ 7 مارچ کو ان کی بہن کوچنگ کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن گھر واپس نہیں آئی۔

    تازہ خبر