உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں و کشمیر میں برف باری شروع ، دیکھیں وادی کی کچھ خوبصورت تصاویر

    محکمہ موسمیات نے وادی میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے پیش نظر اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برف باری اور 21 دسمبر کو کئی ایک مقامات پر ہلکی برف باری کی پیش گوئی کی ہے ۔