G20 اجلاس میں شرکت کے لیے مندوبین کی کشمیر آمد، روایتی انداز میں پرتپاک استقبال، سرینگر میں سجاوٹ

G20 Officials Arrive in Kashmir: جی 20 کے (3rd Tourism Working Group Meeting) میٹنگ کے لیے پہنچنے پر G20 مندوبین کا سری نگر ہوائی اڈے پر پرتپاک روایتی استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کشمیری عوام نے اپنے مہمانوں کے شاندار استقبال کی روایت کی ایک جھلک پیش کی۔ جی 20 ممالک کے ٹورزم ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ میں تقریباً 60 غیر ملکی مندوبین پیر کو سری نگر پہنچے۔

تازہ خبر