کون ہیں ڈاکٹر مہرین قاضی؟ جن کے ساتھ شادی کرنے کی تیاری میں ہیں IAS اطہر عامر
سال 2015 کے سیکنڈ ٹاپر آئی اے ایس اطہر عامر خان ایک بار پھر دولہا بننے کی تیاری میں ہیں۔ آئی اے ایس ٹاپر رہیں ٹینا ڈابی کے ساتھ اپنے ناکام ازدواجی رشتے اور طلاق کے بعد اس بار اطہر عامر خان، ڈاکٹر مہرین قاضی سے نکاح کریں گے۔
سال 2015 کے سیکنڈ ٹاپر IAS اطہر عامر خان ایک بار پھر سے دولہا بننے کی تیاری میں ہیں۔
6/ 2
آئی اے ایس ٹاپر رہی ٹینا ڈابی کے ساتھ اپنے ناکام ازدواجی رشتے اور طلاق کے بعد اس بار اطہر عامر خان ڈاکٹر مہرین قاضی سے نکاح کریں گے۔
6/ 3
اطہر عامر نے اپنی ہونے والی دلہن کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔
6/ 4
ڈاکٹر مہرین قاضی پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور راجیو گاندھی کینسر انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (Rajiv Gandhi Cancer Institute and Research Center) میں کام کرتی ہیں۔
6/ 5
ڈاکٹر مہرین قاضی کا تعلق بھی اطہر عامر خان کی طرح ہی کشمیر سے ہے۔
6/ 6
میڈیکل شعبہ کے ساتھ ہی ڈاکٹر مہرین قاضی فیشن انڈسٹری میں بھی سرگرم رہی ہیں۔ خبروں کے مطابق دونوں کی منگنی مئی میں ہوئی تھی اور اب اکتوبر میں دونوں کا نکاح ہوسکتا ہے۔