سرینگر : جموں و کشمیر میں سرینگر کے حیدر پورہ علاقہ میں انکاونٹر میں ایک ملی ٹینٹ مارا گیا ۔ مارے گئے ملی ٹینٹ کی ابھی پولیس نے شناخت نہیں کی ہے ، لیکن غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اس کا تعلق پلواملہ سے ہے۔ سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد محاصرہ کیا ۔