ذرائع کے مطابق فوج کو ایل او سی کے قریب دہشت گردوں کے چھپے ہونے کے بارے میں پتہ چلا تھا ، جس کے بعد فوج کی ایک ٹیم نے علاقہ میں دبش دی ۔ دہشت گروں کو جیسے ہی علاقہ میں فوج کی موجودگی کا پتہ چلا ، انہوں نے گولہ باری شروع کردی ، جس کے بعد فوج کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی ۔