کشمیر کی شہرہ آفاق ڈل جھیل ویسے تو اپنے سحر انگیز مناظر کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے ، لیکن 25 جنوری کی شام یوم جمہوریہ سے پہلے ان مناظر میں ایک اور دلکش رنگ بھر گیا ۔ جھیل میں برقی قمقموں سے سجے شکارا سے نکلنے والی روشنی جیسے سرما کے ٹھنڈے پانی میں نہا کر اپنی چمک کے ذریعہ خوشی کا اظہار کررہی تھی۔ (تصاویر اور رپورٹ : میر شبیر احمد)