COVID-19: جموں وکشمیر میں 15 اگست کے دن پابندی میں ملے گی تھوڑی راحت، پروٹوکول پر کرنا ہوگا عمل

Jammu Kashmir Coronavirus: جموں وکشمیر میں ہفتہ کے روز کووڈ-19 کے 142 نئے معاملات سامنے آنے کے ساتھ کل کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3,22,428 ہوگئی۔

تازہ خبر