J&K کے تنگ دھر میں پھنسے مریضوں کیلئے 'فرشتہ' بنے BSF کے جوان، MI-17 ہیلی کاپٹروں سے کیا ایئرلفٹ، دیکھئے تصاویر
BSF Jammu Kashmir : تنگ دھر میں واقع مقامی اتنظامیہ ، عام شہریوں ، فوج اور 27 بٹالین بی ایس ایف کی اپیل پر کام کرتے ہوئے بی ایس ایف کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کے بہادر بی ایس ایف پائلٹوں کو ہدایت جاری کی گئی ۔ ہدایت میں کہا گیا کہ بی ایس ایف کے ایک جوان سمیت چار مریضوں کو فورا علاج کیلئے ایئرلفٹ کیا جائے ۔ ایئرلفٹ کئے گئے مریضوں میں 50 سالہ ایک خاتون نسرین فاطمہ ، 10 سال کا بچہ رضوان احد اور 20 سال کی ثوبیہ بیگم شامل ہیں ۔
جموں و کشمیر میں بی ایس ایف نے اتوار کو ایک جوان اور دو خاتون سمیت چار مریضوں کو برف سے ڈھکے تنگ دھر سیکٹر سے ایئرلفٹ کیا ۔
5/ 2
دراصل بھاری برف باری کی وجہ سے یہ مریض تنگ دھر میں پھنس گئے تھے اور انہیں فورا ہی مدد کی ضرورت تھی ، جس کے بعد بی ایس ایف سے مدد مانگی گئی ۔
5/ 3
تنگ دھر میں واقع مقامی اتنظامیہ ، عام شہریوں ، فوج اور 27 بٹالین بی ایس ایف کی اپیل پر کام کرتے ہوئے بی ایس ایف کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کے بہادر بی ایس ایف پائلٹوں کو ہدایت جاری کی گئی ۔
5/ 4
ہدایت میں کہا گیا کہ بی ایس ایف کے ایک جوان سمیت چار مریضوں کو فورا علاج کیلئے ایئرلفٹ کیا جائے ۔ حالانکہ موسم ابھی بھی خراب ہی رہا ۔
5/ 5
ایئرلفٹ کئے گئے مریضوں میں 50 سالہ ایک خاتون نسرین فاطمہ ، 10 سال کا بچہ رضوان احد اور 30 سال کی سوبیا بیگم شامل ہیں ۔