உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں و کشمیر : 21 سالہ عدنان منظور نے رباب پر اپنی دھنوں سے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی

    عدنان کا انسٹرومنٹ میوزک ویڈیو "تمھے دل لگے" اتنا بڑا ہٹ تھا کہ اسے انٹرنیٹ پر 50 لاکھ اور یوٹیوب پر 15 لاکھ ویوز ملے ۔