کیرالہ میں یہ شرح اموات 43 ہےجب کہ مہاراشٹرامیں بھی یہ 46 ہے ۔ محکمہ صحت و سماجی بہبود کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سلیم الرحمان کہتے ہیں کہ ایم ایم آر کے بارے میں ڈاٹا میسر نہ ہونا ایک بہت خراب بات تھی لیکن اب یہ اعداد و شمار ہم نے حاصل کرلئے ہیں اور ہمارے ہاں صحت اور سماجی بہبود میں بہتر کارکردگی کی غماز ہے۔