جموں وکشمیر

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Explained
  • Games
ہوم » فوٹو » جموں وکشمیر

کشمیر:عمرعبداللہ نے لاک ڈاؤن کےدوران دیایہ بڑابیان،دوٹوک اندازمیں مرکزسے کہی یہ بڑی بات

عمرعبداللہ نے جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی اور یہاں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی مانگ کی ہے۔

News18 Urdu | Apr 04, 2020 06:40 PM IST
1/ 10
 نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر میں نافذ کردہ ڈومیسائل قانون میں کی جانے والی ترمیم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطے کو مرکزی حکومت کی مرضیوں اور من کی موجوں کا تابع نہیں بنایا جانا چاہیے۔(فائل فوٹو: پی ٹی آئی)۔

2/ 10
 انہوں نے جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی اور یہاں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی مانگ کی ہے۔عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز اپنی پارٹی کے ایک بیان کو ٹوئٹر پر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا: 'یہ موزوں وقت ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اپنے قوانین کا انتخاب خود کرنے کا موقع دیا جائے۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

3/ 10
 انہیں مرکزی حکومت کی مرضیوں اور من کی موجوں کا تابع نہ بنا دیا جائے۔ وہاں سے صبح کے وقت احکامات جاری ہوتے ہیں اور شام کے وقت یہی احکامات تبدیلی کے ساتھ جاری کئے جاتے ہیں۔ ریاست کا درجہ بحال کیا جائے، انتخابات کا انعقاد ہو'۔۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

4/ 10
 واضح رہے کہ مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آنے کے بعد مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے ڈومیسائل قانون میں ترمیم عمل میں لاتے ہوئے ساری سرکاری نوکریاں ڈومیسائل اسناد ہولڈروں کے لئے مخصوص کردیں۔۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

5/ 10
 اس ضمن میں جمعہ کی رات دیر گئے مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ ایک حکم نامہ جاری کیا گیا جس میں پہلے متعارف کئے گئے قانون میں چند ترامیم کی گئیں۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

6/ 10
 قبل ازیں مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں ڈومیسائل قانون نافذ کرنے کا جو نوٹفیکیشن جاری کیا تھا اس کے مطابق کم درجہ یا نان گزیٹڈ اسامیاں جموں وکشمیر کے مستقل اور ڈومیسائل اسناد رکھنے والے شہریوں کے لئے مخصوص رکھی گئی تھیں۔۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

7/ 10
 جبکہ اعلیٰ درجہ یا گزیٹڈ اسامیوں کے لئے پورے ملک کے امیدواروں کو حقدار قرار دیا گیا تھا۔۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

8/ 10
 اس سے پہلے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا تھا کہ جموں وکشمیر میں نافذ کئے جانے والے 'ڈومیسائل قانون' نے یہاں کے لوگوں کے زخم تازہ کردیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈومیسائل قانون اتنا کھوکھلا ہے کہ اس کے لئے لابنگ کرنے والی جماعت بھی اس کی مخالفت کررہی ہے۔۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

9/ 10
 عمر عبداللہ نے کہا ۔جب ہماری کوششیں اور توجہ کورونا وائرس سے نمٹنے پر مرکوز ہونی چاہیے تھی حکومت نے جموں وکشمیر میں نیا ڈومیسائل قانون نافذ کیا۔ جب ہم دیکھتے ہیں کہ اس قانون سے کوئی بھی وعدہ پورا نہیں ہوتا ہے تو زخم تازہ ہوجاتے ہیں'۔۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

10/ 10
 انہوں نے سابق وزیر سید محمد الطاف بخاری کی پارٹی کا نام لئے بغیر کہا تھا: 'آپ تصور کرسکتے ہیں کہ ڈومیسائل قانون اتنا کھوکھلا ہے کہ دلی کے آشرواد سے وجود میں آنے والی نئی جماعت، جس کے لیڈران اس قانون کے لئے دلی میں لابنگ کررہے تھے، کو جموں وکشمیر ڈومیسائل قانون کے خلاف بیان دینے پر مجبور ہونا پڑا'۔۔(فائل فوٹو: نیوز18)۔

تازہ خبر

  • جموں و کشمیر میں سرکاری کنٹریکٹر ٹیکس کی ادائیگی میں ادا کر رہے ہیں اہم کردار
  • جموں و کشمیر میں اس سال جشن آزادی کی ہوگی دھوم ، ایل جی انتظامیہ نے منفرد انداز میں منانے کا بنایا منصوبہ 
  • نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ آخر کیوں نہیں لینا چاہتی ہیں اپنے شوہر سے طلاق؟
  • سیاحتی مقام گلمرگ میں نیشنل ونٹر باتھ لان چمپئن شپ 2021 اختتام پذیر

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • جموں و کشمیر میں سرکاری کنٹریکٹر ٹیکس کی ادائیگی میں ادا کر رہے ہیں اہم کردار
  • جموں و کشمیر میں اس سال جشن آزادی کی ہوگی دھوم
  • نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ آخر کیوں نہیں لینا چاہتی ہیں اپنے شوہر سے طلاق؟
  • جہیز کی ممانعت پر قانون: ویڈیو
  • Jammu & Kashmir: کولگام پولیس نے یوپی کے دو لوگوں کو ایک پستول اور گولیوں سمیت کیا گرفتار
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES