اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جموں وکشمیر: ایک گھنٹے میں تین مقامات پر نظر آئے پاکستانی ڈرون، بی ایس ایف نے کی فائرنگ

    جموں وکشمیر میں سبھی مشتبہ پاکستانی ڈرون (Pakistani Drone) رات تقریباً 8:30 سے 9:30 کے درمیان باری- براہرنا، چلادھا اور گگوال علاقوں میں ایک ہی وقت پر دیکھے گئے۔ ان میں سے دو ڈرون آرمی کیمپ (Army Camp) اور آئی ٹی بی پی کیمپ (ITBP Camp) کے پاس نظر آئے۔

    تازہ خبر