உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Airtel کے 519 روپئے، 779 روپئے میں ہر دن ملتا ہے 1.5 جی بی ڈیٹا، جانئے کتنا ہے دونوں پلان میں فرق

    ایئرٹیل کے نئے پلان کی قیمت کمپنی نے 519 اور 779 روپئے رکھی ہے۔ کمپنی کے یہ دونوں پلان 1.5 جی بی ڈیلی ڈیٹا کے ساتھ آتے ہیں۔ ایئرٹیل کے ان دونوں پلان ایئرٹیل کی آفیشیل ویب سائٹ اور ایئرٹیل تھینکس ایپ پر لسٹ کیا گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان دونوں پلان میں صارفین کے لئے کون کون سے فائدے دیئے گئے ہیں۔