உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    100 روپئے سے بھی کم میں آتے ہیں Jio اور Airtel کے یہ شاندار ریچارج پلان، ملےگی مفت کالنگ

    Recharge Plan under 100 Rupees: سو روپئے سے کم قیمت میں ایئرٹیل اور جیو دونوں ہی کم قیمت والے پلان پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی کوئی سستا پلان تلاش کر رہے ہیں تو آج ہم آپ کو ایئرٹیل اور جیو کے کچھ ایسے پلان کے بارےمیں بتائیں گے، جن کی قیمت 100 روپئے سے بھی کم ہے۔