Best Prepaid Plans with 28 days validity: ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان سستے اور لمبی ویلیڈٹی والے پلان سے متعلق ہمیشہ ٹکر جاری رہتی ہے۔ کئی بار ہم کم ویلیڈیٹی والے پلان کی تلاش کرتے ہیں۔ ایسے میں ایک ماہ کی ویلیڈیٹی والا پلان آپ کے کام آسکتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو ایئرٹیل، ووڈا فون۔ آئیڈیا کے 28 دن ویلیڈیٹی والے پلان کے بارے میں بتا رہے ہیں، جن کی قیمت 300 روپئے سے بھی کم ہے اور ان میں مفت کالنگ جیسی سہولت ملتی ہے۔
Jio کا 28 دن کا پلان: ریلائنس Jio کے 249 روپئے کے ریچارج پلان میں کئی فائدے دیئے جاتے ہیں۔ اس ریچارج پلان کی ویلیڈیٹی 28 دنوں کی ہے۔ اس میں ہر دن 2GB ڈیٹا ملتا ہے۔ اس کے علاوہ اس پلان کے تحت آپ ان لمیٹیڈ وائس کالنگ، ہر دن 100 ایس ایم ایس اور جیو ایپس جیسے JioTv, JioCinema کا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔