உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مودی حکومت مفت میں مہیا کرا رہی ہے LPG کنکشن، آپ کے پاس ہے صرف 1 دن کا وقت

    اس ماہ پی ایم اجوالا یوجنا کے تحت مفت گیس کنکشن کی میعاد ختم ہورہی ہے۔ ایسے میں اگر آپ نے بھی ابھی تک اس اسکیم کے تحت بالکل مفت میں گیس کنکشن نہیں لیا ہے تو آپ کے پاس صرف بدھ یعنی ایک دن کا وقت ہے۔

    • Urdu News18 |
    • News18 Urdu
    • |