உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشخبری! نئے سال میں پہلی مرتبہ کم ہوئی پٹرول۔ڈیزل کی قیمت: یہاں جانیں نئی قیمتیں

    نئے سال میں پہلی مرتبہ عام آدمی کو راحت ملی ہے۔ اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ جنوری کے مہینے میں یہ پہلا موقع ہے جب تیل سستا ہوا ہے۔