اس ثقافتی مرکز کی افتتاحی تقریب میں سیاستداں سے لے کر فلمی دنیا تک کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ ان میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ان کی اہلیہ اور بیٹا آدتیہ ٹھاکرے، سلمان خان، شاہ رخ خان، صنعت کار آنند مہندرا، سچن تیندولکر اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ شامل ہونے پہنچے۔