چٹان سا مضبوط 'چناب پل' تیز ہوا، زلزلے اور دھماکے سب برداشت کرلے گا، دنیا کا بلند ترین ریلوے پل

Chenab Bridge: جموں و کشمیر میں دنیا کا بلند ترین ریلوے پل مکمل ہو گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ چناب پل پیرس میں واقع ایفل ٹاور سے اونچا ہے۔ دسمبر 2023 یا جنوری 2024 تک ادھم پور-سرینگر-بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد چناب پل پر ریل ٹریفک شروع ہو جائے گی۔

تازہ خبر