உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فروری میں 10ویں مرتبہ ہوا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ: جانیں نئی قیمتیں

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ظاہر ہے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں کا سیدھا اثرعوام کی جیب پرپڑتا ہے۔اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کا انحصار بھی پیٹرول ۔ڈیزل کی قیمتوں پر ہوتا ہے۔