உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بے روزگاروں کو مودی حکومت کا تحفہ! 3 مہینے تک ملے گی نصف تنخواہ، جانئے آپ کو کیسے ملے گا فائدہ؟

    کورونا وبا کے دوران بڑے پیمانے پر لوگ نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تنخواہ نہیں ملنے کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایسے میں مودی حکومت ان سبھی بےروزگار ہوئے لوگوں کے لئے راحت بھری خبر لائی ہے۔

    تازہ خبر