ریلائنس جیو اپنے صارفین کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک پلان پیش کرتا ہے۔ صارفین کی سہولت کو دیکھتے ہوئے کمپنی ہر رینج کے پلان پیش کرتی ہے، تاکہ لوگ اپنے حساب سے ریچارج کر سکیں۔ کمپنی گراہکوں کے لئے کچھ ایسے پلان بھی آفر کرتی ہے، جو کہ 100 روپئے سے بھی کم قیمت میں آتے ہیں۔ اگر آپ بھی کوئی ایسا پلان تلاش کر رہے ہیں، جو کہ کم قیمت میں مفت کالنگ اور زیادہ ویلیڈیٹی کے ساتھ آتا ہو، تو آئیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسے ہی پلان کے بارے میں...
اس پلان کے ایڈیشنل بینیفٹس کی بات کریں تو جیو اپنے صارفین کو جیو ایپس کا ایکسیس مفت میں دیتا ہے۔ جانکاری کے لئے بتا دیں کہ جیو کی میوزک، فلم سے لے کر کئی ایپس شامل ہے، جس میں Jio Cinema, JioSaavn جیسی ایپس ہے۔ (ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انوسٹمنٹ لمیٹیڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انوسٹمنٹ لمیٹیڈ کا مالکانہ حق ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہی ہے)