உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Jio Vs Airtel: کم قیمت میں ہر دن ملتا ہے ایک GB ڈیٹا، مفت کالنگ اور کئی فائدے

    ہر دن ایک جی بی ڈیٹا والے پلان کے بارے میں بات کریں تو گراہکوں کے لئے ایئرٹیل اور جیو دونوں ہی کم قیمت میں ایک جی بی ڈیٹا دیتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ایئرٹیل اور جیو کے ڈیلی ایک جی بی ڈیٹا والے پلان میں کیا فرق ہے۔