گوگل نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ ہم آن لائن جوئے کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ ہم کسی بھی ایسے ایپ کی حمایت نہیں کرتے ہیں جو کسی صارف کو دوسری ویب سائٹ پر لے جاتا ہے۔ اگر کوئی ایپ کسی ایسی ویب سائٹ پر کسٹمر کو لے جاتا ہے جہاں نقد انعام جیتنے کیلئے ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکتے ہیں۔