உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پٹرول اور ڈیزل کے دام مسلسل 40 ویں دن بھی مستحکم: یہاں جانیں اپنے شہر کی قیمتیں

    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی مضبوط قیمتوں کے باوجود بدھ کے روز گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 42 ویں روز بھی مستحکم رہیں گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری کٹوتی 2 اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 52 دنوں سے مستحکم ہے۔