உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 12 ویں دن اضافہ سے عوام پریشان

    ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے دام 7 جون سے روزانہ بڑھ رہے ہیں۔ ان 12 دنوں دلی میں پٹرول 9 فیصد اور ڈیزل 10 فیصد سے زیادہ مہگا ہوچکا ہے۔