உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پٹرول ور ڈیزل کے دام نے بنایا نیا ریکارڈ ، لگاتار چوتھے دن ہوا مہنگا، جانئے نئی قیمتیں

    Petrol-Diesel Price Today: سرکاری تیل کمپنیوں نے آج لگاتار چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہے ۔ اس اضافہ کے بعد ایندھن کی قیمتیں ملک میں اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔