سرکاری تیل کمپنیوں نے پیر کو بھی مسلسل ساتویں دن ملک بھر کے مختلف شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کے دام میں اضافہ کیا ۔ نئی قیمتیں آج صبح چھ بجے سے لاگو ہوچکی ہیں ۔ ایندھن کی قیمتوں میں روزانہ ہونے والی تبدیلی میں آج مختلف بڑے شہروں میں ڈیزل 23۔26 پیسے فی لیٹر اور پٹرول 28 ۔ 30 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ (علامتی تصویر)