உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں مسلسل پانچویں دن ہوا بڑا اضافہ، جانئے کیا ہے آج قیمت

    ملک کی سب سے بڑی تیل تقسیم کار کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی راجدھانی دلی میں پٹرول کی قیمت آج 60 پیسے بڑھ کر 74 روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی ہے۔