سری لنکا اپنی آزادی کے بعد سے بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ اتوار کو ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ حکومت نے ایک ماہ میں تیسری بار ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ادھر امریکہ بھی سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سرگرم ہو گیا ہے۔ امریکی افسران کی ایک ٹیم کولمبو پہنچ گئی ہے۔