کیا اتنے قریب آگئے ہیں سلمان - لوليا ، ایک ہی کپ میں پیتے ہیں کافی؟
بالی وڈ کے دبنگ خان اور ان کی گرل فرینڈ لوليا ونتور کے بارے میں گزشتہ کئی دنوں سے طرح طرح کی باتیں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔


بالی وڈ کے دبنگ خان اور ان کی گرل فرینڈ لوليا ونتور کے بارے میں گزشتہ کئی دنوں سے طرح طرح کی باتیں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ کبھی چپکے چپکے ڈیٹنگ تو کبھی منگنی کی خبریں تو کبھی شادی کی خبریں میڈیا میں چھائی ہوئی ہیں۔ ان سب خبروں کے درمیان ایک نئی بات مداح کے درمیان بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ سلمان خان اور لوليا آپس میں صرف باتیں اور سکھ دکھ ہی نہیں، بلکہ کئی سامانوں کو بھی شیئرکر رہے ہیں۔ ویسے بھی کہتے ہی ہیں کہ شیئرنگ سے محبت بڑھتی ہے۔


سوشل میڈیا پر سلمان خان اور لوليا کے ایک کپ کو لے کر کافی بحث ہورہی ہے۔ دراصل سلمان خان کے کو اسٹار رنديپ ہڈا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔


اس میں سلمان ایک کافی کپ ہاتھ میں لئے ہوئے ہیں۔ اس کپ کو دیکھتے ہوئے مداح طرح طرح کی باتیں کرنے لگے ہیں۔


خیال رہے کہ2013 میں لوليا نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس میں وہ بھی ایک کافی کپ لئے ہوئے تھیں۔
ٹرینڈنگ نیوز
زندگی کی جنگ ہار گئی اناؤ ریپ متاثرہ: صفدر جنگ اسپتال میں انتقال
اناؤ ریپ متاثرہ آخرکار زندگی کی جنگ ہار گئی۔ جمعہ کی رات 11:40 پر صفدر جنگ اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ جس کی جانکاری متاثرہ کی بہن نے دی۔حیدرآباد انکاؤنٹر: ملزمین کے حملہ کے بعد خود کے دفاع میں پولیس نے فائرنگ کی: وی سی سجنار
پولیس ملازمین پرحملے پرہم خاموش نہیں رہیں گے۔ ہم نے گولی چلائی کیونکہ ہمیں زخمی کرتے ہوئے یہ ملزمین پولیس تحویل سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھےوہ 6 اداکارائیں جن کے سیکس سین ہوئے تھے لیک
رادھیکا آپٹے سے پہلے کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کے بولڈ سین سوشل میڈیا پر لیک ہوچکے ہیں۔راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد میں محمد اظہر الدین کے نام پر اسٹینڈ کا وی وی ایس لکشمن نے کیا افتتاح
سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین کے نام پر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا جمعہ کو افتتاح کیا گیا ۔تصویروں میں دیکھیں کیا تھے انکاؤنٹر اسپاٹ کےحالات، جب پولیس نے ریپ کے ملزموں کو کیا ڈھیر
ملک بھرمیں سنسنی پھیلادینے والے حیدرآباد میں وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری، قتل اور لاش کو زندہ جلادینے والے واقعہ میں ملوث ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کی خبر پر سماجی رابطہ کے ذرائع واٹس ایپ،ٹوئٹر اور دیگر پر مسرت کا اظہار کیاجارہا ہے۔ اس اجتماعی عصمت دری اور قتل کے بعد لاش کو جلادینے والی واردات کے بعد پولیس پر نکتہ چینی کرنے والے افراد نے اب سوشل میڈیا پرتلنگانہ کی سائبرآبادپولیس کی ستائش کی ہے۔سائبر آباد پولیس کمشنر سنجار کی سوشیل میڈیا پر کئی افراد نے ستائش کی ہے۔اس انکاونٹر پر کئی لڑکیوں نے مسرت کا اظہار بھی کیاہے۔جب تک ہوش میں رہی اناؤ ریپ متاثرہ، پوچھتی رہی، میں بچ تو جاؤں گی؟ قصورواروں کو چھوڑنا نہیں
صفدر جنگ کے میڈیکل سپریٹینڈینٹ ڈاکٹر سنیل گپتا نے بیان جاری کرکے کہا کہ متاثرہ کے بچنے کے چانس بہت کم ہیں۔ اس کی بگڑتی حالت کو دیکھتے ہوئے اسے اب وینٹی لیٹر پر لیا گیا تھا۔ وہیں ذرائع کی مانیں تو متاثرہ لڑکی کے کمر کے نیچے کے دو اندرونی حصے بھی آگ کی زد میں آگئے ہیں۔ جس کے چلتے متاثرہ کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے۔شادنگرانکاؤنٹر: ملزمین کی جانب سے فائرنگ کے بعد پولیس نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی: پولیس
ملزمین نے پولیس سے ہتھیارچھین لیے اور پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی جس میں تمام ملزمین ہلاک ہوگئےشادنگر انکاؤنٹر: پولیس کمشنروی سی سجنارکیوں ہورہی ہے تعریف، کیاہے 2008 کی تاریخ؟
اس انکاؤنٹر کے بعد سائبرآباد پولیس کمشنر کی تعریف ہورہی ہے،لوگ پولیس کمشنروی سی سجنار کی تعریف کررہے ہیںجب ان 6 ٹی وی اداکاراؤں نے دئے زبردست انٹیمیٹ سین، دیکھ کر چونک گئے لوگ
ٹی وی کی کئی اداکارائیں جو اپنے بولڈ سین سے ہنگامہ مچا چکی ہیں۔ جانیں ان ایسی ہی ایکٹریسز اور ان کے بولڈ سین کے بارے میں۔