سالگرہ خصوصی : ہم پانچ سے کہانی تک ایسا رہا ودیا بالن کا فلمی سفر
سال 2009 میں آئی 'پا اور وشال بھاردواج کی فلم عشقیہ نے انہیں بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ دلایا۔ یہاں سے ودیا کے لئے کامیابی کے راستے کھل گئے۔ اس کے بعد انہیں 2011 میں آئی فلم 'دی ڈرٹی پکچر کے لئے قومی ایوارڈ ملا۔


فلم پرینیتا ، 'کہانی ، ڈرٹی پکچر ، 'کہانی 2' جیسی فلموں سے بالی ووڈ میں اپنی ادکاری کا سکہ جمانے والی اداکارہ ودیا بالن اپنی فلم کی کامیابی کے لئے کسی مقبول مرد فنکار کی محتاج نہیں ہیں۔ انہوں نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ اگر کام کا جذبہ اور سخت محنت کرنے کی صلاحیت آپ میں ہے ، تو آپ خود ہی کسی فلم کوکامیاب بنانے کیلئے کافی ہیں(تصویر : گیٹی امیج )۔


ممبئی کے چیمبور میں تمل کنبہ میں یکم جنوری 1979 کو پیدا ہوئی ودیا کے والد پی آر بالن ایک کمپنی کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ ہیں اور ان کی ماں سرسوتی بالن ایک گھریلو خاتون ہیں۔


سولہ سال کی عمر میں ودیا نے ایکتا کپور کے ٹیلی ویژن شو 'ہم پانچ میں کام کیا تھا۔ تاہم وہ فلموں میں کیریئر بنانا چاہتی تھیں۔


ان کے والدین نے ان کے اس فیصلے کی حمایت کی، لیکن ساتھ ہی تعلیم مکمل کرنے کی شرط بھی رکھی۔ ودیا نے سینٹ جےويرس کالج سے سوشولوجی میں گریجویشن اور اس کے بعد ممبئی یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔


ودیا کے لئے فلموں میں کیریئر بنانے کی راہ آسان نہیں تھی۔ ملیالم اور تامل فلم دنیا میں کئی مرتبہ قسمت آزمانے کے بعد بھی وہ ناکام رہیں۔


ودیا کو بنگلہ فلم 'بھالو تھیكو سے شناخت ملی۔ اس فلم میں آنندی کے کردار کے لئے انہیں بہترین اداکارہ کا آنند لوك ایوارڈ بھی ملا۔


بالی ووڈ میں انہوں نے 'پرینیتا فلم سے قدم رکھا۔ اس فلم میں اپنی اداکاری کے دم پر انہوں نے بہترین نئی اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔


لیکن ودیا کو اپنی ایک الگ شناخت بنانی ابھی باقی تھی ۔ اس کے بعد ودیا نے 'لگے رہو منا بھائی ، گرو اور 'سلام عشق جیسی کئی فلمیں کی، لیکن انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ مگر سال 2007 میں آئی پریہ درشن کی فلم 'بھول بھليا ودیا کے کیریئر کے لئے نیا موڑ ثابت ہوئی۔ اس میں اوني کے رول کی ناقدین نے جم کر تعریف کی۔


سال 2009 میں آئی 'پا اور وشال بھاردواج کی فلم عشقیہ نے انہیں بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ دلایا۔ یہاں سے ودیا کے لئے کامیابی کے راستے کھل گئے۔ اس کے بعد انہیں 2011 میں آئی فلم 'دی ڈرٹی پکچر کے لئے قومی ایوارڈ ملا۔


سال 2012 میں آئی فلم 'کہانی میں ودیا کے ودیا باگچي نامی حاملہ خاتون کے رول کی ہرطرف پذیرائی کی گئی اور اس نے اداکارہ کو ایک ہیرو بھی ثابت کردیا۔
ٹرینڈنگ نیوز
اہم خبر: مہاراشٹر میں ہوئی قلمدانوں کی تقسیم، جانیں کسے کیا ملا؟
مہاراشٹرمیں پندرہ روز بعد وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے آج کابینہ وزراء کو ان کے قلمدان دے دیئے ہیں۔شہریت ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلنج، انڈین یونین مسلم لیگ نے داخل کی عرضی
آئی یو ایم ایل نے اپنی عرضی میں کہا،برائے مہربانی سی اے بی کو غیرقانونی اورفضول قراردیں۔ یہ ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 14،15 اور 21 کی خلاف ورزی ہے۔شادی کے 7 ماہ بعد شوہر نے دیا تین طلاق اور پھر حلالہ کے نام پر تانترک نے کیا یہ گھنونا کام
تین طلاق قانون کے بعد بھوپال میں طلاق اور حلالہ کے نام پر زیادتی کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ متاثرہ خاتون کی شکایت پر اس کے شوہر کے خلاف مسلم خواتین شادی تحفظ ایکٹ 2019 کی دفعہ 4 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔انٹیمیٹ سین کرنے کے دوران خراب ہو جاتی ہے اس سپر اسٹار کی حالت، بیان کیا درد
حال ہی میں ایک مشہور بالی ووڈ اداکار اور ساؤتھ کے سپر اسٹار دُلکر سلمان نے بھی بتایا کہ ایسے سین شوٹ کرنے کے دوران ان کی حالت کس قدر خراب ہوجاتی ہے۔شہریت ترمیمی بل 2019: آسام میں احتجاج پر وزیر اعظم مودی نے کیا ٹویٹ، کرائی یہ یقین دہانی
بتا دیں کہ کیب 2019 کی منظوری سے قبل اور اس کے بعد آسام اور شمال۔ مشرق کی ریاستوں میں پرتشدد مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔!اس اداکار نے کھولا راز: ایک گھنٹے سے زیادہ سیکس کے بغیر نہیں رہ پاتی یہ اداکارہ
دراصل شو میں بات چیت کے دوران نیہا نے سیکس کے بارے میں سوال پوچھا۔ پہلے نیہا نے ایوشمان کھرانہ سے پوچھا کہ وہ بغیر سیکس کتنے دن رہ سکتے ہیں؟ اس پر ایوشمان نے کہا کہ جتنے دن وہ آؤٹ ڈور ہوتے ہیں وہ بغیر سیکس کے رہ سکتے ہیں۔مہاراشٹر: راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل منظور، مخالفت میں آئی جی پی عبدالرحمٰن نے استعفیٰ دیا
آئی پی ایس افسر عبدالرحمٰن نےٹوئٹ کرکے کہا کہ"ہاں میں نے اپنے عہدہ سےاستعفیٰ دے دیا ہے اور اپنے مکتوب میں استعفیٰ دینےکا سبب بھی بتا دیا ہے۔ آئی پی ایس افسر نے بل کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ سماجی تفرقہ کے سبب میں نے یہ فیصلہ کردیا ہے اورجمعرات سے ڈیوٹی پرنہیں جاؤں گا۔ایودھیا فیصلہ: نظر ثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج ہو گی سماعت
پانچ رکنی بنچ میں چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کےعلاوہ چیف جسٹس سنجیو کھنہ، ڈی وائی چندرچوڑ، اشوک بھوشن اورجسٹس ایس عبدالنظیر شامل ہیں۔شہریت ترمیمی بل: امت شاہ نے کہا- کانگریس اورپاکستان کے لیڈران کرتے ہیں ایک ہی زبان کا استعمال
وزیرداخلہ امت شاہ نےبدھ کوراجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل پیش کیا۔ اس بل پردوپہرسے ہی بحث ہوئی۔ بحث کا جواب دیتے ہوئےامت شاہ نےکہا کہ ملک کی تقسیم کے سبب اس بل کی ضرورت پڑی۔راجیہ سبھا میں بھی شہریت ترمیمی بل منظور، وزیراعظم مودی نےتاریخی اور سونیا گاندھی نےکالادن قراردیا
اس طرح سے اب شہریت ترمیمی بل کودونوں ایوانوں سے منظوری مل چکی ہے۔ اب یہ جلد ہی قانون بن جائے گا۔ حکومت کے حق میں 125 ووٹ پڑے جبکہ 105 اراکین پارلیمنٹ نے مخالفت میں ووٹ دیا۔