ممبئی کے کرلا میں ایک لڑکی کو جیسی ہی بھنک لگی کہ اس کی ماں گھر پہنچ گئی ہے ، اس نے فرسٹ فلور پر واقع اپنے روم کی کھڑی سے نیچے چھلانگ لگادی ۔ اس وقت فلیٹ میں اس کا بوائے فرینڈ بھی اس کے ساتھ تھا ۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ بیل بازار علاقہ میں پیش آیا ۔