اکھلیش نے جاری کی 209 امیدواروں کی فہرست، 56 مسلمانوں کو ملا ٹکٹ ، یہاں پڑھیں پوری فہرست
سماج وادی پارٹی کے نئے سربراہ اور اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے جمعہ کو سماجوادی پارٹی کے 191 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی
Imtiyaz Ahmad | News18 Urdu | Jan 20, 2017 12:48 PM IST
1/ 38


سماج وادی پارٹی کے نئے سربراہ اور اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے جمعہ کو سماجوادی پارٹی کے 191 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی۔اکھلیش نے پہلی فہرست میں اپنے چچا شیوپال یادو کو جسونت نگر سیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں بینی پرساد ورما کے بیٹے راکیش ورما کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ پہلی فہرست میں اکھلیش یادو نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔
Loading...
ٹرینڈنگ نیوز
آبروریزی اورقتل کے قصورواروں کوموت نہیں ایسی سزا دلانا چاہتی ہیں وحیدہ رحمٰن
آبروری ریزی اورقتل پرناراضگی ظاہرکرتے ہوئے عظیم اداکارہ وحیدہ رحمن نےکہا کہ آبروریزی اورقتل بھیانک اورنہ بھلانے والا جرم ہے، لیکن وہ قصورواروں کےلئےموت کی سزا کےبدلےعمرقید چاہتی ہیں۔لوک سبھا میں7 گھنٹے کی بحث کے بعد شہریت ترمیمی بل منظور
لوک سبھا میں تقریباً 7 گھنٹے کی بحث کے بعد شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں منظورہوگیا ہے۔ اس بل کی حمایت میں 311 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 80 ووٹ پڑے۔اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کی کاپی پھاڑی، کہا- یہ بل ملک کوتقسیم کرنے جیسا
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اوررکن پارلیمنٹ نے بل کی مخالفت کرتے ہوئےکہا کہ ہمارا ہندوستان سے1000 سال کا تعلق ہے۔ انہوں نےکہا کہ آخرہمارا گناہ کیا یہی ہےکہ ہم مسلمان ہیں۔ آپ مسلمانوں کو اسٹیٹس لیس بنا رہے ہیں۔جموں وکشمیرمیں جلد ہوسکتے ہیں اسمبلی انتخابات، لیفٹیننٹ گورنرنےاشارہ دیا
مرکزکے زیرانتظام ریاست جموں وکشمیرمیں اسمبلی الیکشن کرائے جانے کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ گورنرجی سی مرمونے کہا 'میں کہنا چاہتا ہوں کہ اقتدارجلد عوام کے ہاتھوں میں چلی جانی چاہئے۔ یہی ہم ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں'۔شہریت ترمیمی بل: مودی حکومت پراپوزیشن چراغ پا، بل کوآئین کے روح کے خلاف قراردیا
کانگریس، ترنمول کانگریس، بی ایس پی، اسد الدین اویسی، مولانا بدرالدین اجمل سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے ملک کے لئے نقصاندہ قراردیا۔چوٹ کے سبب ٹیم سے باہرہوا تھا یہ پاکستانی کھلاڑی، ریمپ واک کرکے مشکل میں، دیکھیں ویڈیو
پاکستان کےتیزگیند بازحسن علی نےاپنا آخری بین الاقوامی میچ آئی سی سی عالمی کپ میں ہندوستان کے خلاف کھیلا تھا۔ حال ہی میں انہوں نے ہندوستانی نژاد لڑکی سے دبئی میں شادی کی ہے۔سشمتا سین نے سمندرکےکنارے کچھ ایسے کی مستی، شیئرکیا ویڈیو
بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پرویڈیوشیئرکیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پیارا سا کیپشن بھی لکھا ہے۔کرناٹک ضمنی انتخاب: بی جے پی کو اکثریت حاصل، شکست کے بعد سدارمیا نے اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے دیا استعفیٰ
مہاراشٹرمیں حکومت نہ بنا پانے کے بعد کرناٹک میں بی جے پی کی 12 سیٹوں پربہترین کارکردگی سےاس کا حوصلہ میں اضافہ ہوا ہے۔ٹی -20 کرکٹ میں اس کھلاڑی نےکیا انوکھا کارنامہ، صرف ایک رن دے کرحاصل کئے 10 وکٹ
مالدیپ خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی انجلی چند نے اپنے ٹی -20 کیریئرکے ابتدائی دومیچوں میں ہی کرشمائی کارکردگی کرتے ہوئے کل 10 وکٹ حاصل کئے۔نربھیا اجتماعی آبروریزی معاملہ: قصورواروں کوکبھی بھی دی جاسکتی ہے پھانسی، بکسرجیل میں پھندا بننا شروع
بکسرکے جیل سپرنٹنڈنٹ وجے کماراروڑہ نے کہا 'ہمیں گزشتہ ہفتے جیل ڈائریکٹوریٹ سے 14 دسمبرتک 10 پھانسی کا پھندا تیارکرنے کا حکم ملا تھا۔ ہمیں نہیں معلوم کہ یہ کہاں استعمال ہونے جارہے ہیں'۔
Loading...