உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شمالی ہندوستان میں سردی کا ستم : دہلی میں ریل اورہوائی خدمات بھی ہوئی متاثر، دیکھیں تصویریں

    شمالی ہندوستان میں ، سردی کی لپیٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 1 اور 2 جنوری کے درمیان اپرترپردیش ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ اور دہلی سمیت کچھ ریاستوں میں بارش ہوسکتی ہے۔