உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوز 18 رائزنگ انڈیا: باتھ روم میں نہا رہے تھے رنویر اور وہ بنا رہا تھا ویڈیو اور پھر ...!۔

    نیوز 18 کے رائزنگ انڈیا پروگرام میں شرکت کرنے پہنچے اداکار رنویر سنگھ نے فلم پدماوت تنازع سے لے کر اداکارہ دیپکا پاڈوکون کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں کھل کر بات چیت کی۔