உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آرمی مین کی بیٹی ہیں اداکارہ سے رکن پارلیمنٹ بنیں 5.8 لمبائی والی Navneet Rana، ماں بننے کے بعد بھی برقرار ہے فٹنس

    مہاراشٹر کے امراوتی (Amravati) سے آزاد لوک سبھا رکن پارلیمنٹ نونیت رانا (Navneet Rana) اور بڈنیر سے رکن اسمبلی ان کے شوہر روی رانا (Ravi Rana) ہنومان چالیسا (Hanuman Chalisa row) اور لاوڈ اسپیکر سے اذان والے معاملے میں بری طرح سے پھنس چکی ہیں۔ ان پر ملک سے غداری کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ فی الحال انہیں 14 دن کی جیل ہوئی ہے۔