لیکن احتجاجی خواتین اور پولیس کے درمیان دھرنے کو ختم کرنے کو لیکر اتفاق رائے نہیں بن پایا ۔ گفت و شنید کی ناکامی کے بعد گذشتہ22 مارچ کی شب پولیس نے بڑی کار وارئی کرتے ہوئے دھرنے میں شامل 177 افراد پر وبائی امراض ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی ۔ ۔(تصویر: مشاق عامر، آلہٰ آباد)۔