آر آئی ایل کے چیئرمین اور ایم ڈی مکیش امبانی اور نیتا امبانی کے ساتھ پورا کنبہ مکیش اور نیتا امبانی کے ساتھ آکاش و ایشا امبانی بھی فیملی فوٹو میں نظر آئے ۔ اننت امبانی اور رادھیکامرچنٹ کی منگی تقریب میں امبانی کنبہ کی خوبصورت تصویر اننت اور رادھیکا کی مہندگی کی رسم منگل کو ہوئی تھی ۔ رادھیکا مرچنٹ اور اننت امبانی کے ساتھ نیتا امبانی ۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ تقریب کے دوران