اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دہلی : موج پور میں حالات کشیدہ ، مظاہرین پر پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولے ، جعفرآباد میں بھی احتجاج

    شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف دہلی کے موج پور علاقہ میں اتوار کو کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ دراصل سی اے اے کی مخالفت میں احتجاج اور سی اے اے کی حمایت میں احتجاج کرنے والے لوگ آمنے سامنے آگئے ۔

    تازہ خبر