உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سی اے اے مخالف احتجاج: مظاہرین نے جامعہ طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی میں باندھیں پٹیاں

    گزشتہ 15 دسمبر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج کے دوران پولیس کے لاٹھی کا نشانہ بننے کے بعد اپنی آنکھ کھو دینے والے طالب علم سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرین علامتی پٹیاں باندھے ہوئے ہیں۔