شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں تقریبا ڈھائی ماہ سے خواتین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔ خواتین کا مطالبہ ہے کہ سی اے اے کو فوری طور پر واپس لیا جائے ۔
9/ 2
اس دھرنا کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تقریبا ڈھائی ماہ سے جاری ہے ، مگر اب تک مظاہرہ کررہی خواتین کے حوصلے پست نہیں ہوئے ہیں ۔
9/ 3
دھرنا میں ابھی بھی کثیر تعداد میں لوگ پہنچ رہے ہیں ۔ دھرنے کی جگہ پر کافی بھیڑ رہتی ہے ۔
9/ 4
دھرنا میں خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہے ۔
9/ 5
شاہین باغ احتجاج کو لے کر کئی طرح کے غلط باتیں بھی پھیلائی گئیں ، مگر مظاہرین پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا اور انہوں نے اس کو پوری طرح سے خارج کردیا ۔
9/ 6
دھرنا میں ابھی بھی کثیر تعداد میں لوگ شریک ہورہے ہیں ۔
9/ 7
دھرنے میں موجود بھیڑ کو اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے ۔